Friday, 22 June 2012

بدن میں آگ لگی ہے میں جل رہا ہوں ابھی


دکھوں سے دنیا بسانے کی بات کرتے ہو


ضبط کا دھارا ٹوٹ چُکا ہے لے چل مجھ کو ساتھ ابھی


جو اپنا دامن سمیٹ کر میری زندگی سے چلا گیا


چوکھٹ پہ اُسکی بیٹھ کر دیتا رہا صدا اُسکو


رکھنا یقین وفا پر دل مین نا بال رکھنا